پاکستان مریدکے ہسپتال حملہ: انڈپینڈنٹ اردو کی نامہ نگار نے کیا دیکھا؟ انڈپینڈنٹ اردو کی نامہ نگار قرۃ العین شیرازی نے مریدکے سے چند کلومیٹر دور ننگل ساہدان کے علاقے کا دورہ کر کے وہاں کی صورتِ حال کا جائزہ لیا۔