سویابین لے کر آنے والے بحری جہاز وی ہائے پر کام کے دوران دو مزدور جہاز کے نچلے ترین حصے میں داخل ہوگئے جس کے باعث وہ ہلاک ہوئے البتہ سویا بین کی آف لوڈنگ سے دیگر افراد بھی متاثر ہوئے ہیں۔
مزدور
تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کے رہائشی سراپا احتجاج ہیں جہاں سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے سکیورٹی اہلکاروں پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ انہوں نے چوری کے الزام میں ملازم دودو بھیل پر اتنا تشدد کیا کہ وہ ہلاک ہوگئے۔