چونکہ بھارتی شادیوں کا سیزن وسط میں ہے اس لیے پرانی دہلی کے چاندنی چوک چاؤڑی بازار میں مشہور کارڈ مارکیٹ میں گاہکوں کا بہت زیادہ رش دیکھنے کو مل رہا ہے۔
مسیحی
ہر سال 25 دسمبر کو کرسمس کے موقع پر یہ درخت سجایا جاتا ہے اور لوگ تقریباً ایک ہفتہ پہلے ہی اس کی تیاری شروع کردیتے ہیں، تاہم اس حوالے سے مختلف روایات موجود ہیں۔