حالیہ دنوں میں ٹرمپ نے بار بار مسیحی اصطلاحات استعمال کی ہیں جس میں انہوں نے ایران میں ایک گرے ہوئے امریکی ہوا باز کی نجات کو ’ایسٹر کا معجزہ‘ قرار دیا اور یہ اشارہ دیا کہ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کو خدا کی تائید حاصل ہے۔
سویڈن کے چرچ میں خواتین پادریوں کی تعداد نہ صرف مردوں سے بڑھ گئی بلکہ چرچ آف سویڈن کی ہیڈ آف تھیالوجی کرسٹینا گرین ہوم کے مطابق چرچ آنے والوں میں بھی خواتین کی تعداد زیادہ ہے۔