ایشیا ہرکولیس ٹو: مشترکہ فوجی مشقوں میں سعودی عرب کی شرکت سعودی شاہی افواج نے مصر، متحدہ عرب امارات، یونان اور قبرص کے یونٹوں کے ساتھ کئی روز تک ہونے والی مشقوں میں شمولیت اختیار کی۔