سائنس سیارہ جس سے گندے انڈوں کی بو آتی ہے: سائنس دان اس سیارے پر آٹھ ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی ہیں اور یہاں شیشے کی بارش ہوتی ہے۔
سائنس مشتری پر ناسا مشن کے دوران ’جنات اور پریاں‘ دیکھی گئیں ناسا کے مطابق کسی اور سیارے پر ایسے مناظر پہلی بار دیکھے گئے ہیں۔