ایک رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی، جو چیٹ جی پی ٹی جیسے مصنوعی ذہانت کے ٹول کی خالق کمپنی ہے، ایک نیا ویب براؤزر متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ براؤزر گوگل کروم، پرپلیکسیٹی اور دیگر براؤزرز کے مقابلے میں میدان میں اترے گا۔
مصنوعی ذہانت
امریکی اے آئی کمپنی ’انتھروپک‘ کے نئے ماڈل ’کلاڈ فور‘ کو بند کیے جانے کی دھمکی دی گئی تو اس نے جواباً ایک انجینیئر کو بلیک میل کیا اور ان کے غیر ازدواجی تعلقات افشا کرنے کی دھمکی دی۔