ایشیا ایران اسرائیل جنگ کے پاکستان پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟ ماہرین کے خیال میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کی طوالت کی صورت میں پاکستانی معیشت کسی حد تک متاثر ہو سکتی ہے۔