ڈرامہ سیریل ’رضیہ‘ معاشرے کی ہر اس لڑکی کی کہانی ہے، جس کے پیدا ہوتے ہی خاندان کی امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں اور اس کی پیدائش کی خوشی بھی چھین لی جاتی ہے۔
معاشرہ
یہ جانی پہچانی حقیقت ہے کہ آپ اپنے دوستوں کا انتخاب کر سکتے ہیں لیکن آپ اپنے خاندان کا انتخاب نہیں کر سکتے۔ میک فارلین کی کہانی ثابت کرتی ہے کہ یہ غلط ہے۔