پیٹرول کی راشننگ پاکستانیوں کے صبر اور برداشت کی ایک نئی آزمائش ہو گی۔
معیشت
تمام سرکاری گاڑیوں کو آئندہ دو ماہ کے لیے فراہم کیے جانے والے ایندھن میں 50 فیصد کمی کی جائے گی۔ تاہم یہ کمی سرکاری بسوں، ایمبولینسز اور موٹر سائیکلوں سمیت آپریشنل گاڑیوں پر لاگو نہیں ہوگی۔