ہمیں اپنی یونیورسٹیوں اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر ایسی صلاحیتیں پیدا کرنی ہوں گی جو ’فیزیبلٹی سٹڈیز‘ (امکاناتی جائزوں) کی تیاری، علاقائی منصوبوں کی تشکیل اور پراجیکٹ مینجمنٹ کے امور سنبھال سکیں۔
ادارہ شماریات پاکستان کی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق آٹھ اکتوبر، 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے میں آٹے کی قیمت میں گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں 5.69 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔