مقبرہ

لاہور: نواب علی مردان کا شاہکار مقبرہ تالا نہ کھلنے پر کھنڈر بن گیا

ڈائریکٹر آثار قدیمہ پنجاب ملک مقصود کے مطابق جس جگہ پر یہ مقبرہ تعمیر کیا گیا، وہ ریلوے کا علاقہ ہے اور اس کے مرکزی دروازے پر کئی سالوں سے تالا لگا ہوا ہے، تاہم اب انہوں نے محکمہ ریلوے کو اس کی بحالی کے لیے قائل کرلیا ہے۔