کولمبیا نے بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کیا تھا، جسے اس کی وزارت خارجہ نے ’سفارتی سنگ میل‘ قرار دیا تھا۔
اعلامیے میں مسلمانوں اور مسیحوں کی عبادت گاہوں کی آزادی پر اسرائیل کی مسلسل پابندیوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی گئی۔