اخوندزادہ کے طالبان حکام کے عہدوں سے’قائم مقام‘ ہٹائے جانے کے حکم نے بلاشبہ ان خدشات کو تقویت دی ہے کہ ان کی حکومت عارضی نہیں بلکہ مستقل ہے۔
ملا عمر
ملا یعقوب اس وقت طالبان کے نائب سربراہ بھی ہیں۔ ان کو جاننے اور قریب سے دیکھنے والوں کا کہنا ہے کہ ان کی عمر تقریبا 27 سال ہے اور انہوں نے ابتدائی دینی تعلیم پاکستانی کے مدارس میں حاصل کی ہے۔