قندھار نے گذشتہ چند ماہ میں قطر اور جاپان کے بہت اہم مہمانوں کی میزبانی کی۔ ذبیح اللہ مجاہد اور انعام اللہ سمنگانی نے بھی اپنا میڈیا آفس قندھار منتقل کر دیا۔
ملا ہبت اللہ
طالبان کابینہ میں شامل کم از کم دو وزرا نے جنگ زدہ ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے اسے اسلامی تعلیمات کے برعکس قرار دیا ہے۔