کرکٹ پی ایس ایل 11 کے لاہور مرحلے کے آٹھ دلچسپ پہلو جان دار کارکردگیوں سے لے کر تنازعات تک، لاہور میں پی ایس ایل کا مرحلہ کافی دلچسپ رہا۔
سوشل ملتان سلطانز کا غزہ کے لیے ہر چھکے، وکٹ پر ایک لاکھ روپے کا اعلان علی ترین نے کہا ہے کہ ’یہ ایک بڑی کوشش میں چھوٹا سا حصہ ہے اور ہمیں اس کا آغاز کرنے پر فخر ہے۔‘