معیشت پنجاب میں پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس معطل، خامی تھی کہاں؟ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے قانون کے خلاف سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ اگر اس آرڈیننس پر عمل جاری رہا تو آدھے گھنٹے میں رائیونڈ بھی خالی ہو سکتا ہے۔