موسیقی پاکستان میں نابینا افراد کے لیے موسیقی کا روشن لمحہ پاکستان کے پہلے قوت بینائی سے محروم فنکاروں پر مشتمل بینڈ نے اسلام آباد میں جمعرات کو اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
فن فن کاروں کو سرکاری ملازمتیں دلوانے کے لیے سرگرم میانوالی کے گلوکار ملک ریاض اختر کی محنت کی وجہ سے سندھ میں سینکڑوں فن کاروں کو سرکاری ملازمتیں ملیں۔ اب وہ یہی کام پنجاب میں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔