میری کہانی ’وقت کا محافظ‘: کراچی کے احمد انور نے گھر کو میوزیم بنا دیا پاکستان چوک کے سرائے کوارٹرز میں واقع احمد انور کا تین کمروں پر مشتمل گھر تہذیب، فن اور یادوں کا سنگم ہے۔