سٹی ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق ای چالان ڈیفالٹر گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون تقریباً تین ہفتوں سے جاری ہے، جب کہ گذشتہ 20 روز میں 49 ہزار کے قریب ای چالان ریکور کیے گئے ہیں۔
موٹر سائیکل
ترجمان لاہور ٹریفک پولیس عارف کے خیال اتنی تعداد میں جرمانے عائد ہونے کے باوجود ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہے۔‘