معیشت فیصل آباد کی دکان جہاں ’پاکستان بھر کی سوغاتیں دستیاب‘ سوغات محل فیصل آباد میں پاکستان کی مشہور و مقبول نان خطائی، حلوہ، مٹھائی، نہاری، نمکو اور خشک میوے دستیاب ہیں۔
ملٹی میڈیا دادو کا مشہور اگھم حلوہ جو ’تین ماہ تک خراب نہیں ہوتا‘ دادو کے لالا شجاع کے مطابق ان کے خاندان کو یہ حلوہ بناتے ہوئے سو سے زائد سال ہو چکے ہیں، جس نے یہ کاروبار 1885 میں شروع کیا۔