پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کثیرالجہتی فورمز پر تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر ہم آہنگی کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر بات چیت کی۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق تہران میں ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران سہ فریقی دفاعی معاہدے، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور علاقائی تعاون بڑھانے پر مثبت بات چیت ہوئی۔