کرکٹ پیٹ کمنز کی 10 وکٹیں: پاکستان کو پرتھ کے بعد میلبرن ٹیسٹ میں بھی شکست آسٹریلیا نے کپتان پیٹ کمنز کی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان کو پرتھ کے بعد میلبرن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں بھی 79 رنز سے شکست دے دی۔