انگلینڈ نے جمعرات کو کپتان ہیری بروک کی تیز ترین ڈبل سینچری کی بدولت 429 رنز بنائے جو سری لنکا نے آخری اوور کی پانچویں گیند پر مکمل کر لیے۔
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر ایشیا ہاکی کپ انڈر 18 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔