میڈیکل

چانڈکا میڈیکل کالج میں گھٹنوں، کولہوں کی ہڈی کے ’مفت‘ آپریشنز

سندھ میں پہلی بار گھٹنوں اور کولہوں کی ہڈی کی تبدیلی کے مفت آپریشنز کا آغاز چانڈکا میڈیکل کالج ہسپتال میں کر دیا گیا ہے جہاں مریض کو امپلانٹس سے ادویات تک ہر چیز کی فراہمی ’بالکل مفت‘ بنا دی گئی ہے اور مریض کا ایک روپیہ خرچ نہیں ہوتا۔