می ٹو

لوگوں نے ہیرو بننے کےلیے می ٹو کا فائدہ اٹھایا: فرانسیسی اداکارہ

نو ٹائم ٹو ڈائی میں بونڈ گرل کا کردار ادا کرنے والی لیہ سیڈوکس کا موقف ہے کہ ہالی وڈ میں بہت سے لوگ جنسی بدسلوکی کے بارے جانتے تھے لیکن جب تک وہ اس بات کا ذاتی طورپر فائدہ اٹھانے کے قابل نہیں ہو گئے انہوں نے اس معاملے پر بات کرنا ہی مناسب نہیں سمجھا۔