دنیا مسیحیوں کا مبینہ قتل عام: ٹرمپ کی نائجیریا کو کارروائی کی دھمکی ٹرمپ نے نائجیریا کو ’شرمسار ملک‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اس کی حکومت کو فوری قدم اٹھانا ہوگا۔
ملٹی میڈیا نائجیریا میں سکول طلبہ اغوا: ’ہمارے بچے واپس لانے میں ہماری مدد کریں‘ نائجیریا میں مسلح افراد نے ایک بورڈنگ سکول سے 140 سے زائد بچے اغوا کر لیے ہیں جن کے والدین ان کی رہائی کے لیے مدد مانگ رہے ہیں۔