سیاست نواز شریف کی واپسی سے متعلق بعض معاملات زیر غور ہیں: پرویز رشید کیا مسلم لیگ ن کے بانی نواز شریف کو وطن واپسی پر قانون کا سامنا کرنے پڑے گا، اس پر ماہرین قانون کی رائے منقسم ہے۔