نجم سیٹھی

سینسر شپ کے بعد پاکستانی صحافی یوٹیوب کا سہارا لینے لگے: رپورٹ

عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں حکومت کی مبینہ میڈیا سینسر شپ میں سختی آنے کے بعد بعض صحافی حالات حاضرہ پر اپنی رائے اور خبریں دینے کے لیے یوٹیوب کا سہارا لینے لگے ہیں۔