معیشت معیشت اور توانائی کے شعبے میں اصلاحات کر رہے ہیں: وفاقی وزرا پیر کو مشترکہ پریس کانفرنس وزیر خزانہ، چیئرمین ایف بی آر، وزیر توانائی اور وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے حکومتی معاشی پالیسی پر روشنی ڈالی۔
صحت ہسپتال نجکاری، مظاہرین کی پنجاب اسمبلی میں گھسنے کی کوشش منگل کو مظاہرین نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اندر جانے کی کوشش کی تو پولیس نے گیٹ بند کر دیے۔