کرکٹ برادر میری 30 فیصد انگلش ہے جو اب ختم ہو گئی ہے: نسیم شاہ پریس کانفرنس کے دوران ایک غیرملکی صحافی نے ان سے انگلش میں سوال کیا جسے سن کر پہلے تو نسیم شاہ مسکرائے اور پھر بھرپور اعتماد کے ساتھ جواب بھی دیا۔
کرکٹ بارش نے 10 سال بعد پاکستان میں پہلے ٹیسٹ پر پانی پھیر دیا بارش اور خراب موسم کی وجہ سے اب تک مہمان ٹیم کی پہلی اننگز ہی مکمل نہیں ہوسکی۔