قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی ایک ذیلی کمیٹی نے کیمبرج انٹرنیشنل کی جانب سے رواں سال تین پرچوں کے افشا سے متعلق ابتدائی تحقیقات اور اقدامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔
نظامِ تعلیم
ہڑتال کرنے والے اساتذہ کی انجمن پیوٹا کا کہنا ہے کہ وہ ریٹائرڈ اساتذہ، سابق طلبہ اور پی ایچ ڈی سکالرز کے ذریعے تدریسی عمل شروع کرنے کو چیلنج کرے گی۔