نفرت

عاقل ندیم افغان عوام ہم سے کیوں ناراض ہیں؟

افغان، ترک قوم کی طرح نہیں جنہیں ایک صدی گزرنے کے بعد بھی تحریک خلافت میں برصغیر کے مسلمانوں کا کردار یاد ہے۔ اس کے مقابلے میں افغان انفرادی دوستی، دشمنی اور ذاتی یا قبیلہ جاتی مفاد پر زیادہ یقین رکھتے ہیں۔