زاویہ یاسر پیرزادہ میں بھی تمغہ لے لوں گا کچھ ایسے لوگوں کو بھی اعزازات دیے گئے جنہوں نے اپنی جان پر کھیل کے ملک و قوم کا دفاع کیا اور شہریوں کی جان بچائی۔ ظاہر ہے کہ اس سے زیادہ قابل قدر کوئی اور بات نہیں ہوسکتی۔
بلاگ پاکستان میں مہنگائی کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کا تناسب 10.6 فیصد ہے جبکہ دنیا میں اس کی اوسط شرح چار فیصد سے بھی کم ہے۔