سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر تنقید بھی کی جا رہی ہے اور تعریف بھی، یہ سوچے بغیر کہ فیصلے مقبول یا غیر مقبول نہیں، صرف آئین کے پابند ہوتے ہیں اور ہونے بھی چاہییں۔
نواز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں سی پیک کی شروعات نواز شریف کے دور سے ہوئی جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری پی پی پی کی حکومت کو اس کا خالق سمجھتے ہیں؟ انڈپینڈنٹ اردو نے اصل حقیقت جاننے کی کوشش کی۔