پی ایس ایل ٹیموں کی پلیئنگ الیون میں شائقین کرکٹ اور کرکٹ بورڈ حکام کی توجہ حاصل کرنے والے نئے کھلاڑی اس سال زیادہ تر چھوٹے شہروں سے یہاں تک پہنچے۔
نوجوان کرکٹر
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستانی ٹیم کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی تھی۔ ٹام سٹریکر نے آسٹریلیا کی جانب سے 24 رنز دے کر چھ وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان کی ٹیم 179 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔