امریکہ سے تعلق رکھنے والی اینجلا کارسن ’لگژری ٹورازم‘ کے نام سے ایک ایسا سیاحتی پروگرام شروع کرنے جا رہی ہیں، جس کے ذریعے وہ غیر ملکی سیاحوں کو پاکستان کی خوبصورتی سے متعارف کروائیں گی اور اس کے لیے انہوں نے بلوچستان کا انتخاب کیا ہے۔
بلوچستان کو جذباتی، جوشیلے اور معاملات کو بگاڑنے والے عناصر کے ہاتھوں سے چھیننے کی ضرورت ہے تاکہ مزید خون خرابہ روکا جا سکے اور اس مسئلے کا ایک پر امن حل تلاش کیا جا سکے۔