نگران حکومت

پاکستان

نواز شریف جیل توڑ کر نہیں گئے، آئین و قانون کے مطابق سلوک ہوگا: مرتضیٰ سولنگی

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف عدالت اور اس وقت کی حکومت کی اجازت سے گئے تھے اور جب وہ وطن واپس آئیں گے تو ملک کے آئین اور قانون کے مطابق ان کے ساتھ سلوک ہوگا۔