پاکستان دہشت گردی کی مالی معاونت: نیشنل بینک نے مقدمہ جیت لیا اٹارنی جنرل آفس نے بدھ کو انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کی پاکستان نیو یارک کی عدالت میں یہ کیس جیت چکا ہے۔