زاویہ نعیمہ احمد مہجور ہمارے خواب سچ کہاں ہوتے بھلا ہم اس کی جرات کیسے کریں کہ دنیا میں آئے دن جو واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں ان کے ہوتے ہوئے نیند آ جائے اور ہم خواب دیکھنے لگیں۔ کیا روس کا سامراجی خواب واقعی ختم ہو گیا؟ بھارت کا چاند مسخر کرنے کا خواب ٹوٹ گیا؟ فلپائنی ملکہ حسن اور فلسطین کے خواب