یہ سودا مکمل ہونے کے ساتھ نیٹ فلیکس پر کاسابلانکا‘ اور ’سٹیزن کین‘ جیسی کلاسک فلموں کے ساتھ ’دا سوپرینوز‘، ’گیم آف تھرونز‘ اور ’ہیری پوٹر‘ سیریز جیسی فلمیں دستیاب ہو جائیں گی۔
نیٹ فلکس
ہدایت کار اور پروڈیوسر مہرین جبار کی بنائی گئی ویب سیریز ’فرار‘ سٹریمنگ پلیٹ فارم ذی فائیو پر آنے کے لیے تیار ہے، جس کے حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ یہ سیریز انہیں ذاتی طور پر پسند ہے اور امید ہے کہ ذی فائیو اسے جلد اس سال نشر کر دے۔