ماہرین کے مطابق کرونا وائرس کا نیا ویریئنٹ ایکس بی بی تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھنے کے باوجود زیادہ خطرناک نہیں ہے۔
وائرس
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ’منکی پاکس‘ کے کیسز مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کرنے کے بعد پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت نے منکی پاکس کے حوالے سے ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔