آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلنے کا مشورہ کسی سائنسی تحقیق کی بنیاد پر نہیں دیا گیا تھا، بلکہ یہ دراصل ایک مارکیٹنگ مہم کا حصہ تھا۔
نئی تحقیق کے مطابق صرف ایک گھنٹہ پیدل چلنا 40 سال سے زائد عمر کے افراد کی زندگی میں تقریباً تین سال کا اضافہ کر سکتا ہے۔