پاکستان واہگہ بارڈر: مرمت کے بعد عالمگیری گیٹ کی طرح دکھائی دے گا واہگہ بارڈر پر باب آزادی کی گنجائش میں ڈھائی گنا اضافہ کیا جا رہا ہے، جس کے بعد یہ لاہور کے شاہی قلعے کے عالمگیری گیٹ کی مانند دکھائی دے گا۔