پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق انڈین اہلکاروں نے نہتے شہریوں کے خلاف بلااشتعال طاقت کا استعمال کیا، جو غیر ضروری تھا۔
پاکستان پاسپورٹ آفس کا کہنا ہے کہ یہ تعطل ٹیکینیکل خرابی تھی جب کہ بیرون ملک پاکستانی سفارتی مشن میں کام کرنے والے اہلکار تنخواہوں میں تاخیر کو اصل مسئلہ بتا رہے ہیں۔