ترجمان پنجاب حکومت عظمی بخاری نے وضاحت کی کہ کسی کو امدادی سرگرمیوں سے نہیں روکا بلکہ متاثرین کو معیاری کھانے کی فراہمی کے لیے صرف انتظامیہ اور ’فوڈ اتھارٹی سے چیک‘کرانے کا کہا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب
اجتماعی شادیوں سے متعلق پروگرام کے پورٹل پر درج ہے کہ دلہنوں کو دو لاکھ چھ ہزار روپے کا ’جہیز‘ دیا جائے گا۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ ’شاید ویب سائٹ پر الفاظ کے چناؤ کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔‘