پاکستان کشمیر کے وزیراعظم کے کمرے میں نامعلوم شخص کیسے گھسا؟ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ نامعلوم شخص سکیورٹی حصار توڑ کر وزیر اعظم کے بیڈ روم تک پہنچ گیا جو ممکنہ طور پر انہیں قتل کرنا چاہتا تھا۔