وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ نے پورے خطےکو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
طویل تاخیر کے بعد اب وفاقی حکومت نے 11ویں نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کا افتتاحی اجلاس 4 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ تمام توجہ اسلام آباد میں اس متوقع اجلاس پر ہیں کہ وہاں کیا فیصلے ہوتے ہیں۔