طویل تاخیر کے بعد اب وفاقی حکومت نے 11ویں نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کا افتتاحی اجلاس 4 دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ تمام توجہ اسلام آباد میں اس متوقع اجلاس پر ہیں کہ وہاں کیا فیصلے ہوتے ہیں۔
وفاقی حکومت
صوبے میں حزب اختلاف کی جماعتوں کا اعتراض ہے کہ اس سے صوبائی معدنیات کے وسائل کو وفاق کے حوالے کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔