ٹرمپ اب بھی ولادی میر پوتن کے سحر میں گرفتار ہیں، حالانکہ کریملن ایران کو امریکیوں کے قتل اور دنیا بھر میں امریکی اثر و رسوخ کمزور کرنے میں مدد دے رہا ہے۔
زیلنسکی کا کہنا ہے کہ اپنی ذمہ داریوں کے باعث انہیں خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کا بہت کم موقع ملتا ہے اور وہ شاذ و نادر ہی ان سے ملنے جاتے ہیں۔